حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا کے اس ہولناک منظر میں جہاں ظلم و بربریت اپنے عروج پر تھی اور امام حسینؑ کا پاکیزہ جسم خاک و خون میں بے یار و مددگار پڑا تھا، وہاں ایک طرف دشمنوں کی درندگی اور انتقام کی آگ تھی، تو دوسری طرف اہلِ حرم کے خیموں میں صبر، دعا اور روحانی کیفیت کی ایک عظیم دنیا آباد تھی۔ حضرت زینبؑ اپنے قافلے کے ساتھ اس قتل گاہ کی طرف بڑھتی ہیں جہاں وہ اپنے مظلوم بھائی کے جسدِ اطہر کو دیکھتی ہیں، اور پھر تاریخ کا وہ دردناک مگر عظیم لمحہ آتا ہے جس میں صبر، عشق اور تسلیم کا اعلیٰ ترین نمونہ سامنے آتا ہے۔ یہ واقعہ کربلا کی اس حقیقت کو بیان کرتا ہے جہاں انسانیت، وفا اور قربانی اپنے بلند ترین مقام پر نظر آتی ہے۔ عصر عاشور کے اس دردناک منظر کو سننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
امام حسینؑ اور حضرت زینبؑ کی آخری گفتگو | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ بیماری کی حالت میں امام سجادؑ جب بیماری کی حالت میں تھے ،ان کے روایت کردہ وہ دل…
-
پوسٹر| واقعۂ عاشورا اور امام سجادؑ کا تاریخی کردار
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای 11 ستمبر 1987
-
حسینی صبر | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ امام حسینؑ کی سیرت کی روشنی میں حقیقی صبر کا مفہوم کیا ہے۔ صبر صرف جسمانی تکالیف برداشت…
-
ویڈیو/ کربلا کا دل دہلا دینے والا منظر؛ شہادتِ عبداللہ ابن حسنؑ | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا میں جب امام حسینؑ کی زندگی کے آخری لمحات کا وقت آ پہنچا اور امامؑ زمین پر…
-
ویڈیو/ ایک سچا عہد؛ امام حسینؑ کے ساتھ | آیت الله مصباح یزدیؒ
حوزہ/ آیت اللہ مصباح یزدی نے اس ویڈیو میں ایک سچے اور خالص روحانی عہد کی اہمیت کو بیان کیا ہے، جس میں ایک انسان امام حسینؑ کے ساتھ دل کی گہرائی سے ایک…
-
ویڈیو/ امام سجاد علیہ اسلام کی زندگی پر ایک نظر | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ شہید رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای، امام سجاد علیہ السلام کے توسط سے انجام پانے والی تین اہم الہی ذمہ داریوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امام…
-
ویڈیو/ حضرت جونؑ سے امام حسینؑ کی محبت کا دلکش منظر | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا میں بہت سے بزرگ اصحابِ امام حسینؑ نے جامِ شہادت نوش کیا، لیکن حضرت جونؑ کی شہادت…
-
ویڈیو| اسلام کا اصلی ہدف | سید ہاشم الحیدری
حوزہ/ دنیا میں بعض مسلمانوں کا خیال یہ ہے کہ صرف ظاہری عبادتیں نماز، روزہ، اخلاق وغیرہ ہی نجات کے لیے کافی ہیں لیکن خدا نے ہم مسلمانوں سے ایک اور بھی اہم…
-
ویڈیو| خدا حافظ؛ میرے شہید رہبرؒ | حاج مہدی رسولی
حوزہ/ یہ پہلا محرم کا سال ہے جس میں ہمارے درمیان ہمارے آقا و رہبر آیت اللہ سید علی خامنہ ای موجود نہیں ہیں۔ ان کی شہادت سے پوری امت اسلامی کے دل غم سے…
-
ویڈیو/ حسین بن علی علیھما السلام کو دنیا کو پہچنوانے کی ضرورت: رہبر شہید
حوزہ/ آج دنیا کفر و استکبار کی حکمرانی، اور فساد و بدعنوانی کی فرماں روائی دیکھ رہی ہے؛ ظلم کی حکمرانی دیکھ رہی ہے؛ امام حسین علیہ السلام کا پیغام دنیا…
-
حضرت علی اصغرؑ کی یاد اور ایک حیرت انگیز شفا | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ یہ ایک سچا اور رقت انگیز واقعہ ہے جو مرحوم آقا الٰہی قمشہای نے خود بیان فرمایا۔…
-
آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے غیر معروف پہلو | سید محمد حسین راجی
اس ویڈیو میں حجت الاسلام سید محمد حسین راجی نے اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت کو احسن انداز میں بیان کیا ہے۔ رہبر معظم کی شہادت کے بعد پوری امت کے اذہان…
-
ویڈیو/حرم مطہر حضرت معصومہ میں اردو زبان طلاب کا عشرۂ محرم الحرام
حوزہ/حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم المقدسہ میں اُردو زبان طلاب کا عظیم الشان عشرۂ محرم الحرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے؛ جس میں علمائے کرام اور…



آپ کا تبصرہ